the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) اترپردیش میں حالیہ 26 دن کی 'کسان یاترا' کر چکے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج یہاں کہا کہ ریاست میں کانگریس کی حکومت بنی تو انتہائی پسماندہ طبقات کو دیگر پسماندہ طبقے کے لئے مقرر ریزرویشن میں الگ سے ریزرویشن دیا جائے گا۔ سٹر گاندھی نے ان



سے ملاقات کے لئے آئے اتر پردیش سے انتہائی پسماندہ طبقے کے 150 سے زائد نمائندوں کو یقین دہانی کرائی کہ ریاست میں پارٹی کی حکومت بننے پر کانگریس انتہائی پسماندہ طبقات کے لئے خصوصی ریزرویشن کا انتظام کرے گی۔ انگریس اس کا اعلان اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لئے اپنے منشور میں بھی کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.